Home / پاکستان / بڑی خبر :20اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کہاں کہاں برسے گا؟مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

بڑی خبر :20اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کہاں کہاں برسے گا؟مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

بڑی خبر :20اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ کہاں کہاں برسے گا؟مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام کے لئے اہم ترین خبر۔۔۔ بارشوں کا اگلا سپیل جو کہ 20 اگست سے آ رہا ہے وہ مشرقی

پنجاب تھر پارکر کشمیر اور شمالی پنجاب اور محدود طور پر خیبر پختون خواہ میں بارشیں برسائے گا۔یہ سسٹم بھارت سے آنے والے ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر معتدل بارش کا

باعث بنے گا۔ مو ن سون امید سے بھی 200 فیصد کمزور جا رہا ہے۔تاہم ستمبر کا مہینہ ابھی باقی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم دیر،فیصل آباد اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com