Breaking News
Home / پاکستان / مینار پاکستان واقعہ ، متاثرہ لڑکی کاپیشہ کیا ہے؟ شرمناک حقیقت بھی سامنے آگئی

مینار پاکستان واقعہ ، متاثرہ لڑکی کاپیشہ کیا ہے؟ شرمناک حقیقت بھی سامنے آگئی

مینار پاکستان واقعہ ، متاثرہ لڑکی کاپیشہ کیا ہے؟ شرمناک حقیقت بھی سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہ ر ا س ا ن ی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف

ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں بطور سٹاف نرس کام کر

رہی ہیں۔ تین سال قبل ان کی تعیناتی کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ہوئی تھی۔متاثرہ لڑکی دورانِ ڈیوٹی ہسپتال میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز

بناتی رہتی تھی ۔جس کے باعث اسے دو بار نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے۔متاثرہ خاتون عائشہ بیگ سے متعلق یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ انہوںنے ایف آئی آر میں غلط پتہ لکھوایا ہے ۔لوگ غلط پتہ پر جاکر رابطہ کر رہے ہیں اور وہ مکان کسی عمر رسیدہ میاں بیوی کا ہے جو کہ عائشہ بیگ کو جانتے تک نہیں۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں

پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com