Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!! حکومت کا اسکولز مزید بند رکھنے کا اعلان

بریکنگ نیوز!! حکومت کا اسکولز مزید بند رکھنے کا اعلان

بریکنگ نیوز!! حکومت کا اسکولز مزید بند رکھنے کا اعلان

کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا

فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل

کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے کاشت کار اور عوام مستقبل میں

پانی کے شدید بحران کا سامنا کرسکتے ہیں، ہمارا مقصد وفاق اور ارسا کی زیادتیوں سے آگاہ کرنا ہے، ارسا ہمارے پانی کی کمی کا ازالہ کرے ، اس وقت ہمیں 19

فیصد شارٹیج ملی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ اگر ارسا اپنی مرضی سے فیصلے کرتا رہا تو ہمیں شدید بحران کا سامنا ہوسکتا ہے اور یہ بحران شہروں میں پینے کے پانی تک پہنچ جائے گا لہذا سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید ایک ہفتے تک تمام اسکولز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید ایک ہفتے تک اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں۔۔۔۔۔۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com