Home / پاکستان / 55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے،

وہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین باؤلر مانے جاتے ہیں۔کرکٹ میں اچانک انٹری دینے والے وسیم اکرم کا کیریئر کا آغاز دبنگ رہا، ایک

سو چار ٹیسٹ میچز میں چارسو چودہ وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے کل تین سو چھپن ون ڈے کھیلے جس میں انہو ں نے پانچ سو دو شکار کئے۔وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میچز میں پاکستان کی جانب سے

زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں، وہ ورلڈکپ دوہزارتین میں وکٹوں کی پانچویں سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلےبا ؤلر بنے، انیس سوبانوےکے ورلڈکپ فائنل میں وسیم اکرم

ہی کی باؤلنگ کی بدولت پاکستان ٹائٹل اپنے نام کروا سکا۔کرکٹ کی دنیا میں انیس برس تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وسیم اکرم دو ہزار تین کے ورلڈ کپ کے ریٹائرڈ ہوگئے تھے وسیم اکرم

اب پی ایس ایل کی سب سے فیورٹ ٹیم کراچی کنگز سے بطور صدر وابستہ ہیں اور ٹیم کے لیے اہم خدمات انجام دے رہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھی پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی سی سی نے اس یادگار موقع پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وسیم اکرم کی بانوے کے ورلڈکپ میں شاندار بولنگ کو شیئر کیا گیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com