Breaking News
Home / انٹرنیشنل / افسوسناک خبر

افسوسناک خبر

افسوسناک خبر، معروف اداکارہ نے خود۔کشی کر لی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی تامل شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ الیگزینڈرا جاوی کی گھر سے پھن۔دا لگی لا۔ش برآمد ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کا تعلق روس سے ہے جو بھارتی تامل انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہیں اور گووا میں رہائش پذیر تھیں، واقعہ سے متعلق ان کے اہل خانہ اور روسی سفارت خانہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی موت مبینہ طور پر خو۔دکشی کے باعث ہوئی ہے، اداکارہ گووا میں اپنے گھر میں رہائش پذیر تھیں جہاں کمرے کی چھت سے ان کی لا۔ش لٹکی ہوئی ملی تاہم پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کررہی ہے۔

پولیس کے مطابق اداکارہ بوائے فرینڈ کو چھوڑنے کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں، 2019 میں اداکارہ نے فوٹوگرافر کے خلاف ج۔نسی ہر۔اسانی کی شکایت درج بھی کرائی تھی جبکہ ایک اور شخص انہیں بلیک میل بھی کررہا تھا لہذا تحقیقات کے دوران تمام افراد سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com