Home / پاکستان / انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔ موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد اداکی جائے گی۔افسوسناک خبر

انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔ موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد اداکی جائے گی۔افسوسناک خبر

انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔ موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔افسوسناک خبر

افسوسناک خبر ۔ ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ سرطان کے باعث انتقال کرگئیں۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زریں عاصم علالت کے باعث

کراچی میں انتقال کر گئیں ۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ ڈاکٹر زریں کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد نمازِ عصر سپر ہائی وے لنک روڈ پر ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بھی اسی مسجد کے احاطے میں ادا کی جائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com