Home / پاکستان / خاتون کو ہر ا سا ں کرنے کے الزام میں لاہور پولیس نے عامر لیاقت کو گرفتار کرلیا

خاتون کو ہر ا سا ں کرنے کے الزام میں لاہور پولیس نے عامر لیاقت کو گرفتار کرلیا

خاتون کو ہر ا سا ں کرنے کے الزام میں لاہور پولیس نے عامر لیاقت کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی خواتین کے ساتھ بد سلو کی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مینار پاکستان

واقعہ ، اس کے بعد رکشہ میں بوسہ والا واقعہ اور چوہنگ میں ماں بیٹی کے ساتھ زیا۔دتی کا واقعہ، یہ تمام واقعات عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا باعث

بنے ہیں ۔ تاہم رات گئے ضلعی پولیس نے خاتون کو ہر ا سا ں کرنے کے الزام میں عامر لیاقت نامی ملزم کو حر است میں لے لیا، ملزم

دوستی کے لیے خاتون پر مسلسل دباؤ ڈال رہا تھا۔  نجی ٹی وی چینل کے مطابق  سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ( ایس ایس پی) ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے بتایا کہ ہر ا سانی  کے واقعات قابل برداشت نہیں، اس سلسلے میں پولیس کی زیر وٹالرنس پالیسی ہے، عامر لیاقت جیسے ملزموں کو قانون کی پوری طاقت کیساتھ ڈیل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم گزشتہ تین چار دن سے خاتون پر دباؤ ڈال رہا تھا

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com