Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ کا اچانک انتقا ل، ہر آنکھ اشکبار

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ کا اچانک انتقا ل، ہر آنکھ اشکبار

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ کا اچانک انتقال، ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود

ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج کے دن پاکستان کی ایک اہم ترین شخصیت کے انتقال کی

خبر سامنے آئی ہے۔ بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں

دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے والد تھے۔سردار عطاء مینگل کے انتقال کی تصدیق سیکریٹری اطلاعات بی این پی آغا

حسن بلوچ نےبھی کردی۔ وہ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ خاندانی ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ سردار عطاء اللہ مینگل کی تدفین خضدار میں آبائی علاقے وڈھ میں کی جائے گی اور کل ہی کراچی سے جسد خاکی وڈھ روانہ ہوگا۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com