Breaking News
Home / انٹرنیشنل / جہاز گر کر تب، اہ، سوار تمام افراد ہلاک، ان میں قومی ہیرو بھی شامل،خبر نے پورےملک کو افسردہ کردیا

جہاز گر کر تب، اہ، سوار تمام افراد ہلاک، ان میں قومی ہیرو بھی شامل،خبر نے پورےملک کو افسردہ کردیا

جہاز گر کر تب، اہ، سوار تمام افراد ہلاک، ان میں قومی ہیرو بھی شامل،خبر نے پورےملک کو افسردہ کردیا

فوجی ٹرانسپورٹ پروٹوٹائپ جہاز ماسکو کے قریب گر کر تب، اہ ہو گیا۔روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو پروٹو ٹائپ فوجی مال بردار

جہاز ماسکو کی حدود کے باہر گر کر تب، اہ ہوگیا، جہاز میں پائلٹ سمیت 3 افراد سوار تھے، جن کے بارے میں امکان ہے کہ

ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجی جہاز ٹیسٹ پرواز کے دوران گر کر تب، اہ ہوا، جہاز ماسکو کے جنگلات کے قریب اس وقت گر کر تب، اہ ہوا جب وہ ایئر فیلڈ پر لینڈنگ کے لیے آ رہا تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز کے انجن میں آ، گ لگی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ گر کر تب، اہ ہو گیا۔رپورٹس کے مطابق جہاز کے دائیں انجن میں دوران پرواز آ،

گ لگ گئی تھی، روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایلیوشن Il-112V پروٹوٹائپ جہاز پر تین افراد سوار تھے، جن میں ایک روس کے ہیرو نکولائی کوئموف بھی شامل تھے، اور

ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔نکولائی کوئموف نے مارچ 2019 میں مذکورہ جہاز کی پہلی ٹیسٹ پرواز کامیابی سے اڑائی تھی، جس پر انھیں ہیرو کی حیثیت دی گئی تھیروسی محکمہ دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دیا جا رہا ہے، جہاز حادثے کی ممکنہ ابتدائی وجوہ میں انجن میں آ، گ لگنا، پائلٹ کی غلطی، اور دیگر پرزوں کا کام نہ کرنا شامل ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com