Home / پاکستان / ستمبر 1965 میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

ستمبر 1965 میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) 1965ء کی لڑائی کے دوران لیفٹیننٹ کرنل نصیر اللہ بابر ایوی ایشن اسکواڈرن کی قیادت کر رہے تھے۔ﭘﺎک ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﻔﭩﯿﻨﻨﭧ

ﮐﺮﻧﻞ ﻧﺼﯿﺮﺍﻟﻠﮧ ﺑﺎﺑﺮ ﻧﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯿﻠﯽﮐﺎﭘﭩﺮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﻮﺭﭼﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﺎ، ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ نصیراللہ بابر ﺑﺎﻟﮑﻞ

ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮔﮭﺒﺮﺍئے۔ بھارتی مورچوں کے پاس پہنچ کر انہوں نے ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ

ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺍﺱ لیے ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﮈﻟﻮﺍ ﮐﺮ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥﺑﭽﺎ ﺳﮑﻮﮞ۔ﯾﺎﺩﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﻧﻞ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ صرف ایک چھوٹا سا ہتھیار تھا اس خطرناک صورتحال میں بھی انہوں نے اپنے

اعصاب پر قابو رکھا اور 55 سکھ سپاہیوں کو گرفتار کیا۔اس شاندار کارنامے پر انہیں ستارۂ جرات سے نوازا گیا۔بعد ازاں ﻟﯿﻔﭩﯿﻨﻨﭧ ﮐﺮﻧﻞ ﻧﺼﯿﺮﺍﻟﻠﮧ ﺑﺎﺑﺮ میجر جنرل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے،بلاشبہہ ایک بہادر افسرتھے۔نصیر اللہ بابر 1928ء میں اکوڑہ خٹک

نوشہرہ کے قریب اسماعیل خیل کے گاﺅں پیرپیائی میں پیداہوئے۔قیام پاکستان کے بعد 1948ءپاک فوج میں شمولیت اختیار کر لی۔1965ء اور 1971ء پاکستان کی بھارت سے لڑائی میں شاندار کارکردگی پر نصیر اللہ بابر کو ڈبل ستارہ جرات اور ہلال جرات کے اعزاز سے نوازا گیا۔انہوں نے فوج میں میجر جنرل اور آئی جی فرنٹیئر کور سمیت کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد نصیر اللہ بابر یکم مارچ 1976ءسے 6 جولائی 1977ء تک صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر رہے، ان کی وفات جنوری 2011 میں ہوئی۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com