Breaking News
Home / آرٹیکلز / ایک یہودی نےآپ ﷺ کی پیدائش کے بعد آپ ﷺ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟ ایمان افروز واقعہ

ایک یہودی نےآپ ﷺ کی پیدائش کے بعد آپ ﷺ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟ ایمان افروز واقعہ

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا.اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا ہوا ہے جو یتیم پیدا ہوا ہو؟کہاگیا کہ ہاںعبد المطلب ؓ کا پوتا پیدا ہوا ہے.

جس پر یہودی کہنے لگا کہ مجھے وہ دکھائو. جب آپ ﷺ کو اس کے سامنے لایا گیاتو اس نے آپ ﷺ کی کمر سے کپڑا ہٹایا تو اس کی نظر مہر نبوت پر پڑی اور اس کی چیخ نکل گئی اورکہنے لگا کہ ہلاک ہو گئے بنی اسرائیل. آج نبوت اسرائیل کی اولاد سے نکل گئی. اے قریش! تمہیں مبارک ہو.یہ نبوت تمہارے گھر میں آ گئی ہے. آپ ﷺ کی پیدائش سے کائنات مین غلغلہ مچ گیا.۔سمندر کی مچھلیاں ایک دوسرے کو مبارک دینے لگیں. ایران کا بادشاہ پریشان ہو گیا. آتشکدے کی آگ بجھ گئی اور قصر کے 14 برج گر گئے

Share

About admin401

Check Also

حکیم محمد سعید نے ایک بار کہا تھا : میں حیران ہوں کہ جس بندے کی خوراک میں یہ چیز شامل ہو وہ ۔۔۔۔

حکیم محمد سعید نے ایک بار کہا تھا : میں حیران ہوں کہ جس بندے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com