Home / دلچسپ و عجیب / ماں کی ممتا نے مردہ بچے کو زندہ کر دیا ، مگر کیسے ؟ پاکستان کے اہم شہر کے ہسپتال میں حیران کن واقعہ پیش آ گیا

ماں کی ممتا نے مردہ بچے کو زندہ کر دیا ، مگر کیسے ؟ پاکستان کے اہم شہر کے ہسپتال میں حیران کن واقعہ پیش آ گیا

ماں کی ممتا نے مردہ بچے کو زندہ کر دیا ، مگر کیسے ؟ پاکستان کے اہم شہر کے ہسپتال میں حیران کن واقعہ پیش آ گیا

کوٹ ادو(نیوز ڈیسک) سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر نے بچے کو مردہ قرار دے دیا جب کہ ماں کے زاروقطار رونے پر ترس کھا کر

نرس نے آکسیجن لگائی تو بچے کی سانسیں چلنے لگیں۔ بچہ دل کا مریض‘ہسپتال میں زیر علاج ہے‘ڈاکٹر کی غفلت پر انکوائری شروع

کر دی گئی، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی‘۔ ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کا یہ واقعہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے سرکاری ہسپتال میں پیش آیا۔

دوسری جانب فیس بک نے بھی یو ٹیوب کی طرح صارفین کو پیسے کمانے کی سہولت فراہم کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فیس بک اب اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگے گا اور اس کے بدلے

انہیں پیسے دیے جائیں گے، گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد ‘اپنی وائٹس ریکگنیشن (آواز کی شناخت)” کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ

دی ورج کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے ساتھ “پروناو¿نسی ایشن” نام کا پروجیکٹ شروع کر رہا ہے،یاد رہے کہ ویو پوائنٹس وہی ایپ ہے جو فیس بک نے سوشل میڈیا سرویز میں حصے لینے پر لوگوں کو ‘انعام’ دینے کے لیے لانچ کی تھی۔رپورٹ کے مطابق فیس بک ہر وائس ریکارڈ کے بدلے صارف کو 200 پوائنٹس دے گا اور 1000 پوائنٹس مکمل ہونے پر ان کے بدلے 5 ڈالرز حاصل کیے جا سکیں گے،یہ پروجیکٹ فی الحال صرف امریکہ میں شروع کیا گیا ہے اور 18 سال سے زائد عمر کے ایسے افراد جن کے دوستوں کی تعداد 75 یا اس سے زیاد ہ ہے وہ اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

2031میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ ماہرین نے پوری دنیا کو خبردار کر دیا

2031میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ ماہرین نے پوری دنیا کو خبردار کر دیا اسلام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com