Breaking News
Home / انٹرنیشنل / 23،24 اور25 اکتوبر کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان۔۔ عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی

23،24 اور25 اکتوبر کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان۔۔ عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی

23،24 اور25 اکتوبر کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان۔۔ عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی

ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا پورے ملک کی عوام میں خوشی کی کہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق ملک بھر

مں یوم الوطنی کی آمد کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے . وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے جمعرات 23 اکتوبر کو

سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منانے کا اعلان کیا ہے عرب جریدے اردو نیوز کے مطابق سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین کے لیے قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ ملازمین قومی دن

اپنے اہل و عیال کے ساتھ منا سکیں . یاد ہے سعودی عرب میں قانون محنت و تعطیلات کی جانب سے ایک روز کی تعطیل دی جاتی ہے اور ہر سال 23 اکتوبر قومی تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے . چونکہ اس سال 23 اکتوبر کو جمعرات کا دن ہے جس

کی وجہ سے سرکاری اداروں کے ملازمین 3 چھٹیاں منا سکیں گے . جمعہ اور ہفتہ کو ملک میں ہفت روزہ چھٹی ہوتی ہے . سرکاری ملازمین 26 اکتوبر اتوار سے ڈیوٹی پر واپس آئیں گے . . واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق ہر سال یوم الوطنی کے موقع پر سرکاری اور نجی دونوں شعبہ کے ملازمین کو عام تعطیل دی جاتی ہے اگر چھٹیوں کے درمیان ڈیوٹی کا دن آ جائے تو اس صورت میں مملکت کے سرکاری ملازمین کو اس روز کی بھی چھُٹی دے دی جاتی ہے . گذشتہ سال سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر پبلک سیکٹر ملازمین کو 4 تعطیلات منانے کا موقع مل گیا تھا

Share

About admin401

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com