Home / انٹرنیشنل / اچانک بڑا فیصلہ۔۔ ملک کے نئے آرمی چیف نے چارج سنبھال لیا۔۔۔

اچانک بڑا فیصلہ۔۔ ملک کے نئے آرمی چیف نے چارج سنبھال لیا۔۔۔

اچانک بڑا فیصلہ۔۔ ملک کےنئے آرمی چیف نے چارج سنبھال لیا۔۔۔تہلکہ مچا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بڑی خبر،ملک کے نئے آرمی چیف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی خبر نے

پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک پر کنٹرول کے بعد عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا

گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینیئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم اب افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے

عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری فصیح الدین عام شہری کے لباس

میں دفتر کی مرکزی کرسی پر بیٹھے ہیں اور ان کے ارد گرد دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے اضلاع میں 4 ستمبر کو کچھ بندشیں لگائی تھیں۔24 اضلاع میں انتہا درجے کی بندشیں قائم رہیں گی۔پنجاب کے 5 اضلاع لاہور،فیصل آباد ، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں بندشیں قائم رہیں گی۔16 ستمبر سے50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔پنجاب کے 5 اور خیبر پختونخوا کے ایک ضلع میں بندشیں برقرار رہیں گی۔ کاروبار کی مکمل بندش کی طرف نہیں جا رہے۔انٹرسٹی بس سروس کے لیے 50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت پو گی۔حکومت کی کوشش ہے کہ حالات کو معمول پر لے کر آئیں۔6 اضلاع میں آؤٹ ڈور ڈائنگ کا ٹائم بڑھا کر 10بجے تک کیا جا رہا ہے۔پارکس اور جمز مکمل ویکسینیٹڈ افراد کے لیے کھول دئیے جائیں گے۔

Share

About admin401

Check Also

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com