Home / پاکستان / انالله وانا اليه راجعون۔۔ بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ۔۔پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انالله وانا اليه راجعون۔۔ بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ۔۔پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود

ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک کے دن عالم اسلام کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے انتقال

کی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ عالم اسلام کےلئے افسوسناک خبر آ گئی۔ مسجد نبوی کے امام کا انتقال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

مسجد نبوی میں کئی سال تک امامت کروانے ممتاز خطیب اور امام شیخ حسین بن عبدالعزیزانتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی۔ جس کے بعد

سوگوار خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحوم شیخ حسین کے بیٹے شیخ حسین الشیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد محترم کے انتقال پُرملال کی خبر دی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Share

About admin401

Check Also

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا اسلام آباد(نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com