Breaking News
Home / پاکستان / اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی،نماز جنازہ کب ہوگی ،وقت کا اعلان کر دیا گیا

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی،نماز جنازہ کب ہوگی ،وقت کا اعلان کر دیا گیا

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی ، نماز جنازہ کب ہوگی ، وقت کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )حرا کے والد سید فرخ جمال کے انتقال کرگئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی

بتایا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔ زندگی کے مختلف

شعبہ ے تعلق رکھنے والے افراد نے والد کی وفات پر اداکارہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com