Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

بریکنگ نیوز: چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

بریکنگ نیوز: چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شوگر ڈیلرز اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کےقریبی ذرائع کےمطابق چینی کی ایکس ملز قیمت میں اگلے

جمعہ تک کمی کا اعلان ہو جائے گا۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شوگر ایکس ملز ریٹ سو روپے سےکم کر کے 90روپے کلو تک کرنے کی تجویز پر آئندہ

ہفتے غور ہو گا۔ حکومت ضروری اشیاء کی قیمتیں مقرر کرنے کے قانون کو استعمال کر کے صارفین کوفائدہ پہنچائے گی۔ حکومت نے 6لاکھ ٹن چینی

الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے خریدی ہے جس میں سے دو دو لاکھ ٹن کے ٹینڈرز پر چینی پاکستان آ رہی ہے اور مزید 2لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے الخلیج شوگر ملز یو اے ای سے 637ڈالر فی ٹن کے حساب سے منگوانے کا آرڈر دیا ہے جو لاہور پہنچ کر 125روپے کلو پڑے گی۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com