Home / پاکستان / عوام جیت گئی۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

عوام جیت گئی۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

عوام جیت گئی۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

عوام کاشدید دباؤ کام کرگیا  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک ردوبدل کر دیا گیا پیٹرولیم مصنوعات پر

لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد اور مٹی کے

تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com