Breaking News
Home / پاکستان / ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

ایک بار پھر سکول اور کالجز غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد

سندھ حکومت نے اسکولز اور کالجز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشن کا

سندھ نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے آج سے نجی  اسکولز میں آوٹ ڈور اسکولنگ کا اعلان کردیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com