Breaking News
Home / پاکستان / عافیہ صدیقی سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی، ہر کوئی افسردہ

عافیہ صدیقی سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی، ہر کوئی افسردہ

عافیہ صدیقی سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی، ہر کوئی افسردہ

امریکہ میں ق، ی، د ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر جی۔ل میں ح م ل ہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ ح۔ملہ ایک دوسرے قید۔ی نے کیا ہے

۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی جی، ل میں ق،ی،د ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکلا نے بتایا

ہے کہ گزشتہ ماہ ایک ق، ی، دی کی جانب سے عافیہ صدیقی کو مسلسل ہ ر ا س ا ں کیا جارہا تھا اوراس کے بعد اسی ق، ی، دی نے ان پر کافی کے مگ میں کوئی گرم چیز پھینک کر ح م ل ہ کیا ہے

،گرم چیز چہرے پر پھینکنے سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی زخمی ہوئیں جس کے بعد انہیں سیل سے نکالنے کیلئے وہیل چیئر کا استعمال کیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی وکیل ماروا ایلبیلی کو بتایا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ح

م ل ے کے نتیجے میں اندھی نہیں ہوئی ہوں۔ڈاکٹر عافیہ کی وکیل کا کہنا تھا کہ جب آخری بار ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملنے گئیی تو ان کے چہرے پرج، ل ن ے کے نشانات دیکھ کر وہ حیران رہ گئی تھی ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کی بائیں آنکھ کے پاس نشان تھا جبکہ ان کے دائیں گال پر ٹوتھ پیسٹ لگا ہوا تھا جو چھوٹے سے کاغذ سے ڈھانپا گیا تھا۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com