Breaking News
Home / پاکستان / سکول ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ حکومت نے ایک بار پھر پالیسی بدل لی۔۔۔ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

سکول ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ حکومت نے ایک بار پھر پالیسی بدل لی۔۔۔ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

سکول ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ حکومت نے ایک بار پھر پالیسی بدل لی۔۔۔ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان تو کر دیا لیکن ساتھ ہی پالیسی بدل لی اور اہم ترین فیصلہ

کر لیا۔سکول پورا ہفتہ نہیں کھیلں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے،  لیکن ہفتے میں

3 دن اسکول 2 بجے تک کھلے رکھےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے۔ہدایت نامے میں کہا ہے کہ ہفتے میں3 دن اسکول 2 بجے تک

کھلے رکھےجائیں گے، اسکول اور کالجز میں ویکسینیشن کے بغیر عملے کو داخل ہونے کی اجازت نہیں، اسکول انتظامیہ عملے کا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا ذمہ دار ہوگا۔وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کسی وقت ویکسین کے حوالے سے اسکول کا دورہ کرسکتی ہے۔ پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں 16ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com