Breaking News
Home / پاکستان / پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا

پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا

پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن

پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا ۔۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما

اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل ظہر کے بعد ڈھائی بجے عید گاہ جلالپور ملتان میں

ادا کی جائے گی۔جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر، سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com