Breaking News
Home / پاکستان / پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا

پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا

پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے

جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج پاکستان کی نامور شخصیت کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین کا انتقال ہو گیا جنازے کا اعلان بھی کر دیا

گیا۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل ظہر کے بعد ڈھائی بجے عید گاہ جلالپور ملتان میں ادا کی جائے گی۔جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر، سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ دوسری جانب پاکستان کے نامور کامیڈی اداکار انتقال کر گئے۔سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین صغیر احمد المعروف برجو امی نو بلا فیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،برجو کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین برجو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ، برجو کی نماز جنازہ اتوار کی صبح دس بجے ادا کی جائے گی، برجو چالیس سال سے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ تھے اور ہزاروں ڈراموں میں سائیڈ رول کر چکے تھے۔ ان کی ایک کامیڈی آئٹم امی نوں بلا بئی امی نو بلا بے حد مقبول تھی۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com