Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن بارے انتہائی افسوسناک اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن بارے انتہائی افسوسناک اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن بارے انتہائی افسوسناک اطلاعات

جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ

محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، بیگم محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی

والدہ اور میر ابراہیم الرحمٰن کی دادی تھیں۔مرحومہ محمودہ خلیل لرحمٰن نے 1 بیٹے، 4 بیٹیوں، 24 پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں، 22 پڑ پوتے پڑ پوتیوں، پڑ نواسے پڑ نواسیوں کو سوگوار

چھوڑا ہے۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج کراچی میں بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔مرحومہ کے پسماندگان نے کورونا وائرس ایس او پیز کی وجہ سے ایصالِ ثواب کے لیے گھر سے ہی دعا کی درخواست کی ہے۔۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com