Home / پاکستان / اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔بس اتنی سی زندگی ہے۔۔۔پاکستان کے بڑے کامیڈین انتقال کر گئے

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔بس اتنی سی زندگی ہے۔۔۔پاکستان کے بڑے کامیڈین انتقال کر گئے

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔بس اتنی سی زندگی ہے۔۔۔پاکستان کے بڑے کامیڈین انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور کامیڈی اداکار انتقال کر گئے۔سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین

صغیر احمد المعروف برجو امی نو بلا فیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،برجو کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کے نامور

اداکار کامیڈین برجو دل کا دورہ پڑنے کے باعث .انتقال کر گئے ، برجو کی نماز جنازہ اتوار کی صبح دس بجے ادا کی جائے گی، برجو چالیس سال سے

تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ تھے اور ہزاروں ڈراموں میں سائیڈ رول کر چکے تھے۔ ان کی ایک کامیڈی آئٹم امی نوں بلا بئی امی نو بلا بے حد مقبول تھی،برجو نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔

Share

About admin401

Check Also

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا اسلام آباد(نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com