Home / پاکستان / عمران خان کے ساتھ بس یہ کام کرنا چاہتی ہوں ۔۔ وینا ملک کی خواہش نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

عمران خان کے ساتھ بس یہ کام کرنا چاہتی ہوں ۔۔ وینا ملک کی خواہش نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

عمران خان کے ساتھ بس یہ کام کرنا چاہتی ہوں ۔۔ وینا ملک کی خواہش نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ وینا ملک جو کہ آج کل سوشل میڈیا پر خاصی متحرک نظر آتی ہے اور

مریم نواز کو ٹارگٹ کرتی نظر آتی ہے اُن کی ایک خواہش نے سب کو حیران کر دیا ہے معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے ۔

کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر آپ کو دنیا گھومنے کا موقع ملے تو آپ عمران خان، بلاول بھٹو یا

نواز شریف میں سے کس کو ساتھ لے کر جائیں گی۔ وینا ملک نے سوال کے جواب میں کہا کہ ظاہر میں عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جاؤں گی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔ دوسری جانب آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی و چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ

مون سون کی آخری بارش کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت کمزور شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں سے وسطی علاقوں کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ تاہم بحیرہ عرب سے کمزور مون سون ہوائیں اس وقت پنجاب کے جنوبی و وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔آج دوپہر سے دیر رات کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وسطی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمالی و جنوبی پنجاب میں بھی اکا دکا مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، میانوالی، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولنگر، چشتیاں، لیہ، ڈیرہ غازی خان، بورے والا، میاں چنوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، پارہ چنار، چترال، دیر کالام، کوہستان، ہزارہ ڈویژن، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com