Home / پاکستان / یا اللہ خیر۔۔۔ پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائ، رنگ۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات

یا اللہ خیر۔۔۔ پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائ، رنگ۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات

یا اللہ خیر۔۔۔ پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائ، رنگ۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات

یا اللہ خیر ، پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی پر اندھا دھند فائ، رنگ  ۔۔سابق اولمپیئن

گول کیپر عمران شاہ فائ، رنگ سے شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے 33 سالہ سابق گول کیپر

اولمپیئن عمران شاہ قائد اعظم روڈ پر اپنے میڈیکل سٹور پر بیٹھے تھے کہ تین افراد گاڑی میں آئے اور دوکان کے سامنے گاڑی کھڑی کردی ۔ عمران شاہ نے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کیا جس پر تینوں افراد نے عمران شاہ اور اس کے بھائی کو ت، ش۔ د، د کا نشانہ بنایا اور فائ، رنگ کر دی جس سے عمران شاہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں

فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ، کہا جا رہا ہے کہ ان کی طبیعت شدید خراب ہے ۔ عمران شاہ لندن اولمپکس 2012ء میں شرکت کرنے والے قومی سکواڈ کا حصہ تھے، انہوں نے 2010ء کی کامن ویلتھ گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی، وہ 2012ء میں میلبورن میں کھیلی گئی 34 ویں چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرنے والی قومی ہاکی ٹیم میں بھی شامل تھے ۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com