Home / پاکستان / انالله وانا اليه راجعون۔۔صبح صبح کرکٹر انور علی کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاعات

انالله وانا اليه راجعون۔۔صبح صبح کرکٹر انور علی کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاعات

انالله وانا اليه راجعون۔۔صبح صبح کرکٹر انور علی کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاعات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست

انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com