Home / پاکستان / پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

نیا آرمی چیف کس کو بنایا جائے گا نام سامنے آ گئے۔ روایت کے مطابق تین چار

سینیئر لیفٹننٹ جنرلز جنہوں نے لازما کور بھی کمانڈ کی ہو ،ان میں سے کسی ایک کو عمران خان آرمی چیف نامزد کریں گے۔اس وقت 4 انتہائی سینیر لیفٹننٹ جنرلز ہم پلہ اس کے حامل ہیں،ان میں راولپنڈی کور

کماندر سابق سی جی ایس لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا،سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس،سابق کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود، اور

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید شامل ہیں۔ جنرل فیض نے فی الحال کور کمانڈ نہیں کی ہے۔اس لیے یہ بات یقینی ہے کہ جنرل باجوہ جلد انہیں کسی کور کی کمانڈ سونپ دیں گے۔اس طرح جنرل فیض بھی آئندہ سال آرمی چیف بننے کے لیے اہل ہو جائیں گے۔تاہم فی الحال یہ دیکھنا ہے کہ آئندہ سال آئی ایس آئی کی سربراہی کس کو سونپی جاتی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا اسلام آباد(نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com