Home / پاکستان / اب ایک اور چھٹی ہو گی۔۔۔پورے پاکستان میں ایک اور سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ عوام کی خوشیاں ڈبل

اب ایک اور چھٹی ہو گی۔۔۔پورے پاکستان میں ایک اور سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ عوام کی خوشیاں ڈبل

اب ایک اور چھٹی ہو گی۔۔۔پورے پاکستان میں ایک اور سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ عوام کی خوشیاں ڈبل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری چھٹی کی اطلاع ملتی ہے تو اُس کی خوشی دیکھنے کے قابل

ہوتی ہے اس طرح حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، سرکاری ملازمین اور بچوں میں خوشی

کی لہر دوڑ گئی۔ پاکستانیوں کیلئے خوش خبری ، سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پہلے ہی 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جاچکا ہے۔سندھ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com