Home / انٹرنیشنل / بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے

جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین شخصیت کے بارے میں افسوس ناک سامنے آئی ہے۔

سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کورونا کا شکار ہوئے تھے ،کورونا کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج

انتقال کرگئے۔ کولن لوتھر پاول امریکی فور سٹار جنرل بھی تھے ۔ وہ2001 سے 2005 تک امریکی وزیر خارجہ رہے۔ افغان جنگ کے آغاز پر وہ امریکہ کے وزیر خارجہ تھے۔کولن پاول کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔ واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ

کولن پاول 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کورونا کا شکار ہوئے تھے ،کورونا کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ کولن لوتھر پاول امریکی فور سٹار جنرل بھی تھے ۔وہ2001 سے 2005 تک امریکی وزیر خارجہ رہے۔ افغان جنگ کے آغاز پر وہ امریکہ کے وزیر خارجہ تھے۔کولن پاول کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔کولن پاول کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔ واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کورونا کا شکار ہوئے تھے ،کورونا کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا  جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ کولن لوتھر پاول امریکی فور سٹار جنرل بھی تھے ۔وہ2001 سے 2005 تک امریکی وزیر خارجہ رہے۔

Share

About admin401

Check Also

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com