Home / پاکستان / پاکستانیوں کی سن لی گئی ، وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا ، اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا ؟ جانیں

پاکستانیوں کی سن لی گئی ، وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا ، اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا ؟ جانیں

پاکستانیوں کی سن لی گئی ، وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا ، اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا ؟ جانیں

پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے

بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی

سخت لہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل

وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com