Home / انٹرنیشنل / سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی،حکومت کا ایک ہفتے کے لئے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی،حکومت کا ایک ہفتے کے لئے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئی،حکومت کا ایک ہفتے کے لئے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس میں کورونا سے بڑھتی اموات کے باعث صدر پیوٹن نے ہفتے بھر کے لیے سرکاری دفاتر بند کرنے کی

منظوری دیدی، دنیا بھر میں مہلک وائرس سے مزید 7 ہزار 4 سو 94 افراد لقمہ اجل بن گئے، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ 38 ہزار تک

پہنچ گئی۔ دنیا میں اب بھی کورونا کے وار جاری ہیں، روس، امریکا، بھارت، برازیل اور میکسیکو میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں گزشہ روز کورونا سے ریکارڈ 1028 ہلاکتیں

ہوئیں۔ صدر پیوٹن نے اپنے خطاب میں کہا کہ 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک سرکاری ملازم کام پر نہیں جائیں گے، ملازمین کو ان دنوں کی تنخواہ دی جائے گی۔ روس میں کئی ہفتوں سے کرونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں تواتر سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com