Home / پاکستان / افسوسناک خبر ، ملک کی اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

افسوسناک خبر ، ملک کی اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

افسوسناک خبر ، ملک کی اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

خانیوال(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جیتنے والے ایم پی اے نشاط خان ڈاہا انتقال کر گئے۔ نشان خان ڈاہا

اے پی پی 206 سے رکن صوبائی اسمبلی تھے،وہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کا انتقال رہائش گاہ پر ہوا۔

ایم پی اے نشاط خان ڈاہا سوگواران میں ایک بیوہ اور بیٹی کو چھوڑ گئے، مرحوم تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہے چکے، نشاط احمد خان 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے بعد میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا تھا اور متعدد بار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

نشاط احمد خان ڈاہا 2008ء میں پیپلز پارٹی اور 2013ء میں ن لیگ اور 2018ء میں بھی ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com