Home / پاکستان / ریاست مدینہ کی جانب ایک اور قدم۔۔!! پنجاب کی یونیورسٹیوں میں قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار دے دیا گیا

ریاست مدینہ کی جانب ایک اور قدم۔۔!! پنجاب کی یونیورسٹیوں میں قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار دے دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری ہے،جس کے لئے قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی یونیورسٹِوں میں قرآن کو ترجمے

کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے علماء کی کوششیں بھی قابل قدر ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ قرآنی تعلیمات پر صرف مدارس کا حق نہیں بلکہ تمام تعلیمی نظاموں کا ہے۔ تعلیم کے ساتھ تربیت بہت ضروری ہے اور اس کا سب سے بہترین ذریعہ قرآن کا باترجمہ پڑھنا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com