Home / پاکستان / ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

ہجوم میں اکلوتا انسان سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پریا نتھا کمارا کو

سیالکوٹ میں ہجوم نے ہلا۔ ک  کر دیا تھا۔ و حشی ہجوم نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اس کی نعش کی بری طرح بے حر متی کی، کچھ لوگ تو نعش پر ہی ڈنڈے برساتے رہے اور آخر اس کو آ گ لگا دی۔

ایسے میں اس پورے ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جو سری لنکن منیجر کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریانتھا کمارا کو جب ما۔ را جا رہا تھا تو

ایسے میں پورے ہجوم میں صرف ایک ہی انسان تھا جو اس کی زندگی کی بھیک مانگتا رہا۔ یہ شخص  مشعل ہجوم کے آگے ہاتھ جوڑتا رہا لیکن کسی نے اس کی ایک نہ سنی اور اپنے گھنا ؤنے فعل میں ملوث رہے۔ سوشل میڈیا پر اس شخص کی تعریف کی جا رہی ہے اور اسے “جانوروں کے ہجوم میں اکلوتا انسان” قرار دیا جا رہا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com