Home / پاکستان / پاکستان میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

بلوچستان حکومت نے صوبے میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشریٰ رند کے مطابق

بلوچستان میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی ۔ چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی

صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ 15 دسمبر سے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول اور کالجز بند ہو جائیں گے ، اگر کوئی ادارہ بند نہ ہوا تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com