Home / پاکستان / شکر الحمد للہ ۔۔۔ مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ۔۔۔۔ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا

شکر الحمد للہ ۔۔۔ مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ۔۔۔۔ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

کردی گئی جس کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 6 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز موجود ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com