Home / پاکستان / 27میں سے 21پوائنٹس کلیئر۔۔۔ پاکستا ن، ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے کب تک نکل آ ئے گا؟ قوم کو بڑی خوشخبری سناد ی گئی

27میں سے 21پوائنٹس کلیئر۔۔۔ پاکستا ن، ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے کب تک نکل آ ئے گا؟ قوم کو بڑی خوشخبری سناد ی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرحماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر نمایاں پیشرفت دکھائی ہے۔ پاکستان کو 27میں سے 21پوائنٹس کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایف اے ٹی ایف کے پاکستان کو گرے لسٹ میں

برقرار رکھنے پر وفاقی وزیر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر نمایاں پیشرفت دکھائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 27سے 21پوائنٹس پر پاکستان کو کلیئر کر دیا ہے۔پاکستان کا 6پوائنٹس پر کام کافی حد تک مکمل ہو چکا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ایک سال میں ہم نے 5سال سے 21پوائنٹس تک کام کیا۔ خیال رہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فور س نے پاکستان کی کارکردگی کو بہتر قرار دیتے ہوئے گرے لسٹ میں برقرار رکھا ۔ فیٹف نے کہا کہ پاکستان کی کارکردگی بہتررہی اورکافی پوائنٹس پر عملدرآمد کیا ہے۔پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنا ناانصافی ہوگی۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com