Home / پاکستان / طلباء کی موج ہوگئی، اسکولوں کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

طلباء کی موج ہوگئی، اسکولوں کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

طلباء کی موج ہوگئی، اسکولوں کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اسکول بیگ لانے کی جھنجھٹ ختم کر دی گئی۔

ایک تقریب سے خطاب میں ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات اکرام علی ملک نے اعلان کیا کہ پرائمری کلاسز تک کے بچے اسکول بیگ نہیں لائیں گے۔

ڈی جی کا کہنا تھا کہ نئے تعلیمی سال میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں یہ سسٹم لائیں گے، جس کے تحت کتابوں کا ایک سیٹ گھر اور ایک اسکول میں رکھا جائے گا۔

یاد رہے کہ بچوں کے لیے اسکول بیگ کندھے پر اٹھا کر تعلیمی اداروں میں لیکر جانا ایک مشکل کام تصور کیا جاتا ہے اور اسکی وجہ سے بچوں کو پھٹوں میں شکایت بھی رہتی ہے

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com