اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ
اسکول اور کالج 15 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر
میں سوئمنگ پول اور جم بھی پیر سے بند کر دیے جائیں گے ، جبکہ دفاتر میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے ۔ میڈیا کے مطابق
مہاراشٹر کے نجی دفاتر میں مکمل ویکسینیشن والوں کو ہی آنے کی اجازت ہوگی ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔