Home / پاکستان / حکومت نے اسکولوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی، سن کر سب خوش ہو جائیں گے

حکومت نے اسکولوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی، سن کر سب خوش ہو جائیں گے

حکومت نے اسکولوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی، سن کر سب خوش ہو جائیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز میں

نماز ظہر لازمی قرار دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی طرف سے

تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسروں کو جاری کیا گیا مراسلہ بھی شیئر کیا۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ سکولوں میں نماز ظہر کا وقفہ لازمی کیا جائے ۔ دوسری جانب تعلیمی بورڈز کے

امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ۔ نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے ۔بورڈز کے

تحت سیشن 2022 تا 2023 میں ناظرہ قرآن بطور لازمی مضمون کا پیپر ہوگا۔ مسلم طلبا آئندہ سال مکمل سیشن میں ناظرہ قرآن کا 100 نمبر کا پیپر دیں گے۔نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے بورڈ امتحان میں ناظرہ کا پیپر لیا جائے گا۔امیدواروں کی داخلہ فارم میں ناظرہ قرآن کے مضمون کی باقاعدہ رجسٹریشن ہو گی۔رجسٹریشن کیلئے بچوں کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com