Home / پاکستان / اچانک کیا ہونے والا ہے؟موبائل سگنل اور سڑکیں بند وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

اچانک کیا ہونے والا ہے؟موبائل سگنل اور سڑکیں بند وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

اچانک کیا ہونےوالا ہے؟موبائل سگنل اور سڑکیں بند وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لے

کر لوٹ جائیں گے، 23 مارچ کو یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون سروس اور سڑکیں بند کردیں گے، آدھی سے زائد سڑکیں فوج کے

پاس ہوں گی، عمران خان نے 110 فیصد ٹھیک کہا کہ اگرنکالا گیا تومزید خطرناک ہوں گے، عمران خان واقعی سڑکوں پربہت خطرناک ہیں۔وہ جسمانی اورسیاسی طور پر مکمل فٹ ہیں، عمران خان نے

ایک جملہ کہہ کر میڈیا کوآٹھ دن کیلئے مصروف کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا

کہ یہ لوگ اپنی ضد پوری کر لیں،نقصان انہی کا ہوگا،ہم قانون کی عملداری کو یقینی بنائیں گے،ضدمیں پی ڈی ایم کا نقصان ہے ، ان کے رویے کو دیکھ کرہم قدم اٹھائیں گے، ہمارا کام ان کو سمجھانا تھا یہ اپنی ضد پوری کر کے دیکھ لیں، ناکامی پی ڈی ایم کامقدرہوگی،قوم کو پتہ ہے کہ 23مارچ کتنا اہم دن ہے؟ غیرملکی مہمانوں کی سیکیورٹی کویقینی بناناہماری ذمہ داری ہے۔وفاقی وزیر نے پسِ پردہ ڈیل کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی بات نہیں، جو پردے کے پیچھے ہے،چوک اور چوراہے میں ان کو سمجھایا کہ 23مارچ سےچار دن پہلے یا بعد میں آئیں۔ہم قانون کے دائرے میں رہ کراپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔وفاقی وزیرداخلہ نےایک سوال کے جواب میں کہاکہ نوازشریف نے پانچ آرمی چیف لگائے اورپانچوں سے جوڈو کراٹے ہوئے، ان کا کوئی سکوپ نہیں ہے،یہ بے نقاب ہو چکے ہیں،اُن کوپتہ ہے کہ عمران خان ملک کوبحرانوں سے نکالنا چاہتے ہیں، مہنگائی اس وقت بہت بڑا مسئلہ ہے،

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com