Home / پاکستان / طلباء کے لئے افسوسناک خبر، اب پڑھنا اور بھی مشکل ہوگیا

طلباء کے لئے افسوسناک خبر، اب پڑھنا اور بھی مشکل ہوگیا

طلباء کے لئے افسوسناک خبر، اب پڑھنا اور بھی مشکل ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کتابوں اور کاپیوں پر سترہ فیصد سیل ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سترہ فیصد ٹیکس عائد کیے جانے پر انجمن تاجران اردو بازار لاہور کے صدر خالد پرویز نے 17 فیصد سیل ٹیکس کو

واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے اگر حکومت نے کتابوں پر ٹیکس واپس نہ لیا تو پھر اردو بازار شٹر ڈائون ہڑتال کرے گا جس کا دائرہ وسیع ہو کر پنجاب کے دیگر اضلاع سمیت ملک بھر میں پھیلے گا ۔

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com