Home / پاکستان / کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں

تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں…

کورونا کیسز میں اضافےکے بعد راولپنڈی میں چار کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند کر دیےگئے۔ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں

میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں طلبا ، اساتذہ اور عملے

کے 83 افراد متاثر ہوئے تھے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی میں اب تک 39 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com