in

نواز شریف کے ایک بیان نے ن لیگ کی تباہی پھیر دی

نواز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان نے ن لیگ کی بنی بنائی گیم خراب کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کے حالیہ بیان نے تہلکہ مچایا جب رانا ثناءاللہ نے کہا کہ انہوں نے جنرل باجوہ کو ڈیل کے بدلے ایکسٹینشن کا  ووٹ دیا تھا اور پھر اسی ڈیل کے ذریعے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا۔

ایک طرف ن لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کا جنرل باجوہ سے ڈیل کا بیان آیا تو دوسری طرف نواز شریف کا جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف کاروائی کا بیان آگیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق نواز شریف کے اس بیان نے ن لیگ کی بنی بنائی گیم خراب کردی اور اسی وجہ سے شہباز شریف لندن واپسی سے چند گھنٹے بعد ہی لندن واپس روانہ ہوگئے۔

ہارون رشید کے مطابق عمران خان بہت عرصے بعد خوش ہیں اور نواز شریف بہت عرصے بعد پریشان ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایشیا کپ 2023 کدھر ہوگا؟

ائیرپورٹ پر عجیب وغریب انداز سے چلنے والی لڑکی پر شک ہونے پر تلاشی کے بعد کیا برامد ہوا