in

’’ میں نے خواب دیکھا کہ رسول اللہﷺ محفل میں تشریف فرما تھے ،حضرت عمر فوج کے جرنل باجوہ کو ساتھ لے کر آئے اور۔۔ ‘‘ پاکستان کی مشہور روحانی شخصیت نے خواب میں جنرل قمر جاوید باجوہ بارے کیا دیکھا، ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری دُنیا حیران رہ گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ کہ ایک دن میرے دوست بریگیڈئرصاحب ان سے ملنے ایبٹ آباد گئے تو وہاں کراچی کے ایک مشہور استاد بھی موجود تھے جن کی شہرت ہی تقویٰ و ریاضت کی بنیاد پر تھی انہوں نے وہاں اپنا ایک خواب سنایا ۔ یہ خواب جنرل باجوہ

کے آرمی چیف بننے سے چار سال پہلے کا ہے۔ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ ایک دن میرے دوست بریگیڈئرصاحب ان سے ملنے ایبٹ آباد گئے تو وہاں کراچی کے ایک مشہور استاد بھی موجود تھے جن کی شہرت ہی تقویٰ و ریاضت کی بنیاد پر تھی انہوں نے وہاں اپنا ایک خواب سنایا ۔ یہ خواب جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے سے چار سال پہلے کا ہے۔جنرل مقبول جان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا خواب سناتے ہوئے کہا کہ میں نے خواب میں رسول اللہ ﷺ کی محفل دیکھی جس میں حضرت عمرفاروقؓ فوج کے کسی باجوہ جرنیل کو ساتھ لے کر آئے اور بیٹھ گئے۔ رسول اکرم ﷺ نے جنرل باجوہ کو ایک فائل دی تو جنرل باجوہ نے بائیں ہاتھ سے اسے لینے کی کوشش کی جس پرحضرت عمرفاروقؓ نے ان کے بائیں ہاتھ پر مارا کہ دایاں ہاتھ آگے کرو۔ رسول اکرم ﷺ جو کچھ عطا کرنا چاہتے تھے وہ دے دیا گیا۔ کیا عطا کیا گیا؟ اس کے بارے میں صاحب خواب کو کچھ علم نہیں۔اوریا مقبول جان کے مطابق ایسی باتوں پر فوجیوں کے ایک دم کان کھڑے ہو جاتے ہیں۔ دونوں جرنیلوں نے اس وقت حساب لگایا تو تین چار جرنیل تھے۔ تصویریں دکھائی گئیں جس پر ان پروفیسر صاحب نے خواب میں نظر آنے والے جرنیل کو پہچان لیا کوشش کی گئی کہ کسی طرح پروفیسرصاحب کی ان سے ملاقات کرائی جائے۔ جنرل باجوہ کو یہ خواب سنائی گئی تو انہوں نے کہا کہ اس خواب کا کیا مطلب ہے تو انہیں کہا گیا کہ شاید آپ آرمی چیف بننے والے ہیں جس پر وہ کھلکھلا کر ہنس پڑے اور کہا کہ یہ تو ناممکن ہے میرا آرمی رینک میں پانچواں نمبر ہے اور مجھ سے سینئر چار وہ ہیں جو ہر لحاظ سے مجھ سے قابل ہیں اور اثرورسوخ بھی رکھتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اتنا بڑا دھوکہ: شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش ، نئی نویلی دلہن کا چیخیں نکلوا دینے والا واقعہ

ہم سڑکیں نہیں نسلیں بنانے آ ئیں ہیں۔۔۔!!! وفاقی حکومت نےاگلے چھ ماہ فیسوں کے بارے بڑی خوشخبری دے دی