in

چینی آدمی نے اپنی درجن سے زائد بیویوں کو بیک وقت حاملہ کر کے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دنیا میں انوکھے عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے بے شمار افراد سامنے آئے ہیں تاہم آج جس عالمی ریکارڈ کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کے بارے میں جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس شخص نے 13 بیویوں کو ایک ساتھ حاملہ کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے،اس شخص نے 13 خواتین سے شادی کی ہے

اور اب یہ سب ایک ہی وقت اور ایک ہی مہینے میں حاملہ ہیں ۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی تمام بیویاں اپنے شوہر سے خوش ہیں اور وہ ایک خوش خاندان کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں.ہر بیوی کے حاملہ ہونے میں صرف چند ہفتوں کا ہی فرق ہے اور یہ تمام بیویاں ایک دوسرے کےساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتی ہیں بلکہ ایک دوسرے کا خیال بھی رکھتی ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب خواتین میرے پاس جسم کے اس حصے کی سرجری کروانے آتی ہیں پلاسٹک سرجن نے ایسا انکشاف کر دیا کہ کوئی مرد خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتا

ہم ہوش میں نہیں تھے۔۔۔!!! خاتون پر نیت کیسے خراب ہوئی ؟ گرفتار ملزم شفقت کے دل دہلا دینے والے انکشافات، جان کو آپ کا سر بھی شرم سے جھک جائے گا